رومیوں
15:10-17 اور جب تک وہ بھیجے نہ جائیں منادی کیونکر کریں؟
چُنانچہ لِکھا ہے کہ کیا ہی خُوشنما ہیں اُن کے قدم جو اچھّی
چِیزوں کی خُوشخَبری دیتے ہیں۔لیکِن سب نے اِس خُوشخَبری
پر کان نہ دھرا۔ چُنانچہ یسعیاہ کہتا ہے کہ اَے خُداوند
ہمارے پیَغام کا کِس نے یقِین کِیا ہے؟۔ پَس اِیمان سُننے
سے پیَدا ہوتا ہے اور سُننا مسِیح کے کلام سے۔